Tuesday -- 22 Rabi us Sani 1426 -- 10 Jyaistha 1927 -- 31 May 2005

س - یار، نارتھ ناظم آباد جائو گے؟
ج - نہیں صاحب، وہاں نہیں جائیں گے۔
س - بھائی صاحب، نارتھ ناظم آباد جائیں گے؟
ج - نہیں یار، اس طرف نہیں جائوں گا۔
س - نارتھ ناظم آباد جائو گے؟
ج - نہیں بابو، وہیں حالات خراب ہیں۔


0 Comments:

Post a Comment

<< Home

|