Thursday -- 26 Shawwal 1425 -- 18 Agrahayana 1926 -- 09 December 2004

دل ہی تو ہے، نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں!

قید حیات و بند غم، اصل میں دونوں ایک ہیں
موت سے پہلے آدمی، غم سے نجات پائے کیوں!

غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں!
روئیے زار زار کیا، کیجے ہائے ہائے کیوں!

اسد اللہ خان غالب

For those of you who are on Orkut. Now so am I. My Orkut Profile

0 Comments:

Post a Comment

<< Home

|