خاکم بدہن

مشتاق احمد یوسفی

آج ہی ختم کی ہے۔ ایک بہت اچھے مصنف کی ایک بہت اچھی کتاب۔ یوسفی نے نو حصوں میں جتنا مزاح بھر دیا ہے ممکن نہیں کہ کوئی اور بھر سکے۔

یوسفی کا مخصوص انداز کہ جس میں الفاظ اور واقعات کے استعمال کے ذریعے مزاح پیدا کیا جاتا ہے بہت ہی دلفریب ہے۔

اچھی اردو اور اچھے مزاح کے تمام قارعین کے لیے یہ کتاب پڑھنا لازمی ہے۔

0 Comments:

Post a Comment

<< Home

|